welcome to General
- Jan 23, 2015
انسٹنٹ میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ نے موبائل فونز کی دنیا سے نکل کر اب انٹرنیٹ میں بھی قدم رکھتے ہوئے اپنا ویب ورژن متعارف کرادیا ہے۔
واٹس ایپ کا یہ ویب ورژن فی الحال صرف گوگل کروم کے صارفین تک محدود ہے اور ابھی اسے ایپل کے آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے فعال بنانے پر کام ہونا باقی ہے۔ واٹس ایپ کے ویب ورژن کو استعمال کرنے کے لیے گوگل کروم کے صارفین کو اس براﺅزر ایکسٹینشن کی ضرورت پڑے گی اور اور کیو آر کوڈ کو اسکین کرنا ہوگا جو ویب کلائنٹ سے جڑی ڈیوائس میں لنک کی شکل میں آئے گا۔ اس ویب چیٹ فیچر کو اسی وقت استعمال کیا جاسکے گا جب کمپیوٹر انٹرنیٹ سے منسلک ہوگا تاہم ڈیسک ٹاپ میں واٹس ایپ کی موجودگی اس ایپ کو پسند کرنے والے صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگی۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے واٹس ایپ Read more - Jan 23, 2015
مائیکروسافٹ نے اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 کو مکمل طور پر متعارف کرادیا ہے اور یہ واضح کردیا ہے کہ یہ ٹیبلیٹس، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور دیگر ڈیوائسز پر یکساں انداز میں کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مائیکروسافٹ کا سب سے حیران کن اقدام نئی ہولو لینس نامی ڈیوائس ہے جو کہ ایک رئیلٹی ہیڈ سیٹ ہے تاہم اس نئے سسٹم میں کئی فیچرز بھی سامنے لائے گئے جن کے بارے میں جاننا دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا۔ونڈوز 10 کی سترہ لاکھ صارفین کے ہاتھوں آزمائش
ونڈوز 10 کا تیکنیکی ورژن تو گزشتہ سال ہی متعارف کرادیا گیا تھا اور اس کے بعد سے عام صارفین کو اسے آزمانے کی دعوت دی گئی تھی اور اب کمپنی نے انکشاف کیا ہے کہ سترہ لاکھ سے زائد صارفین نے اس پروگرام میں شمولیت اختیار کرکے اس نئے آپریٹنگ سسٹم تک رسائی حاصل کی جو اس سے مطمئن رہے۔ خیال ہے کہ دنیا بھر میں ونڈوز کے مختلف Read more - Dec 16, 2014
ہم میں سے بہت کم ہی لوگ ہوں گے جنھوں نے گوگل کی خودکار ڈرائیونگ والی گاڑیوں، اسمارٹ کانٹیکٹ لینسز، گوگل گلاس اور دیگر کے بارے میں نہ سنا ہو۔
مگر یہ تو وہ مصنوعات یا سروسز ہیں جو سننے میں تو حیرت انگیز ہیں مگر اکثر افراد انہیں استعمال نہیں کرپاتے مگر دنیائے انٹرنیٹ کی حکمران اس سائٹ نے ایسے متعدد حیرت انگیز فیچرز بھی متعارف کرا رکھے ہیں جو انتہائی کارآمد ہیں مگر حیرت انگیز طور پر بہت کم لوگ ہی ان کے بارے میں جانتے ہیں۔ مثال کے طور پر Read moreJun 05, 2014PTCL Caps EVO Customers with 30GB Monthly Data Limits
PTCL has announced that it has capped all its new and old EVO customers with a data limit of 30 GB per month, down from previous data limit of 75GB. This new data limit is applicable on both Rev.A and Rev.B (EVO and Nitro) devices including EVO Wingle, EVO 9.3, EVO 3.1, EVO Tab and EVO cloud devices. It must be noted that a data limit of 20GB is applicable for all those customers who are paying less than Rs. 2100 per month, i.e. all those customers who have bought EVO devices against any promotion and are paying lesser than Rs. 2100 rental per month.These new data limits are applicable from June 1st, 2014.PTCL has explained that these new data limits will ensure continuous high-speed wireless broadband connectivity at all times and across all geographic terrains and empower customer to achieve more. However, customers are obviously not happy Read more